آپ ایران کے لیے فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں: روحانی کا امریکہ کو جواب

ان کا کہنا تھا کہ وہ وزارتِ دفاع اور علاقائی اتحادیوں کے ساتھ مل کسی بھی ممکنہ ایرانی جارحیت کو روکنے کی منصوبہ بندی کریں گے۔

پیر کو خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنی پہلی تقریر میں مائیک پومپے نے کہا کہ انتظامیہ نے ایران کی جانب سے کسی بھی متبادل حکمتِ عملی سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

 

انھوں نے کہا کہ ہم بہت زیادہ اقتصادی دباؤ بڑھائیں گے۔ ’تہران میں رہنمائوں کو ہماری سنجیدگی کے بارے میں کوئی شک نہیں ہوگا۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *