انوشکا  سے ملنے فلم کے سیٹ پر پہنچے وراٹ

KOLKATA, INDIA - APRIL 6: Bollywood actress Anushka Sharma and Indian cricketer Virat Kohli arrive at NSCBIA, Dum Dum Airport on April 6, 2015 in Kolkata, India. Bollywood actors Hrithik Roshan, Anushka Sharma and Shahid Kapoor are set to enthrall spectators at the opening ceremony of IPL season at the Salt Lake Stadium on April 7, 2015. (Photo by Subhendu Ghosh/Hindustan Times via Getty Images)

شاہ رخ نے کی جم کر مہمان نوازی
نئی دہلی : اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ دونوں اکثر ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ آج کل انوشکا شاہ رخ خان اسٹارر امتیاز علی کی فلم ‘دی رنگ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، انوشکا کا مصروف شیڈول دیکھ کر وراٹ خود فلم کے سیٹ پر ہی انوشکا سے ملنے پہنچ گئے۔
خبر وں کے مطابق شاہ رخ خان نے وراٹ کی مہمان نوازی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ذرائع کے مطابق فلم کی پروڈکشن ٹیم کو کہا گیا تھا کہ وراٹ کی خاطر داری میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے۔ یہی نہیں شاہ رخ خان نے خود وراٹ کے ساتھ کافی وقت گزارا۔ شاہ رخ کی مہمان نوازی سے وراٹ اور انوشکا دونوں کافی متاثر ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *