امریکا:60 فیصد شہریوں نے ٹرمپ کی کارکردگی کو مسترد کردیا، سروے

ری پبلیکز اور ڈیموکریٹکس کی جانب سے ٹرمپ کی مقبولیت کے حوالے سے سروے کے نتائج میں واضح طور پر اختلاف سامنے آیا ہے۔

ری پبلیکنز کے 73 فیصد نے اپنے صدر کی کارکردگی کو منظور کیا جبکہ 93 فیصد ڈیموکریٹس اور 59 فیصد آزاد شہریوں نے اس کو مسترد کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *