بستی میں دیوار گرنے سے دو لوگوں کی موت

بستی: اترپردیش میں بستی کے پرشورام پور علاقے میں دیوار گرنے سے اس کے ملبے میں دب کر ایک شخص اور اس کی نواسی کی موت ہوگئی۔

پولس نے منگل کو بتایا کہ پیر دیر رات تیز بارش کی وجہ سے اگیا گاؤںکے رہنے والے دیوتادن کا چھپر والا مکان گرگیا جس کی کچی دیوار کی نیچے دب کر دیوتادین (55) اور اس کی 9 سالہ نواسی کومل کی موت ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *