رپورٹ کے مطابق ڈی ڈی ٹی کا تعلق کیمائی مادوں کے آرگینو کلورین گروپ سے ہے جو فضا میں طویل عرصے تک موجود رہتا ہے، تاہم اس کی موجودگی کا عرصہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت مختلف ہوسکتا ہے جیسے کہ معتدل موسم کے مقابلے میں گرم موسم میں اس کے اثرات جلد ختم ہوجاتے ہیں۔