عراقی دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے، 38 افراد جاں بحق

ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہوگئے ۔

دو خود کش حملہ آوروں نے بغداد کے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *