چھتیس گڑھ۔ چھتیس گڑھ۔چھتیس گڑھ۔ تلنگانہ اور چھتیس گڑھ سرحد پر واقع بیجا پور ضلع میں پجاری۔کانکیر کے پاس سکیورٹی فورسز نے ایک مہم کے دوران 12نکسلیوں کو ہلاک کر دیا۔نکسل مخالف مہم کے اسپیشل ڈی جی اوستھی نے جمعرات کی صبح یہ جانکاری دی۔
ملی جانکاری کے مطابق تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کے جوائنٹ آپریشن میں یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔نکسلیوں کے خلاف اس مہم میںگرے ہاؤنڈس اسکواڈ کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔جبکہ تین دیگر جوان زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
تلنگانہ اور چھتیس گڑھ سرحد پر انکاؤنٹرمیں 12نکسلی ہلاک، ایک جوان شہید ملی جانکاری کے مطابق تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کے جوائنٹ آپریشن میں یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔