ہندوستان میں غریبوں اور پسماندہ طبقہ کی خدمات کرکے اپنی شناخت بنانے والی نوبل انعام یافتہ رومن کیتھولک راہبہ مدر ٹریسا کو آج ویٹیکن سٹی میں منعقدہ مذہبی تقریب میں سینٹ کا درجہ دیا جائے گا۔... Read more
قائد تحریک آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے خلاف بحرین کے مجاہد عالم دین اور عوامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے پاس دھرنا جاری ہے۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک... Read more
ریاض۔ سعودی عرب نے ایران کے ذریعہ بشار الاسد، حزب اللہ اور حوثیوں کی مدد کئے جانے پر ایک بار پھر ایران کو نشانہ بنایا ہے اور اس پر بین الاقوامی قوانین کا احترام نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس... Read more
چار خودکش بمبار ہلاک، دو شہری بھی مارے گئے پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک رہائشی کالونی پر مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک عام شہری اور... Read more
میلوں تک تھرائی عمارتیں واشنگٹن : امریکہ فلوریڈا کے کیپ کینویرل میں الون مسکس اسپیس ایکس فالکون 9 لانچنگ سائٹ پر آج راکٹ میں دھماکہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق لانچنگ سائٹ پر دھماکہ... Read more
براسیلیا. برازیل کی سینیٹ نے صدر ڈلما روسیف کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حق میں آج ووٹ دیا جو لاطینی امریکہ کے اس سب سے بڑے ملک میں سال بھر سے جاری جدوجہد کا عروج ہے. ویسے روسیف کا جانا وسیع پی... Read more
ویلز: برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے والے بلوچ رہنما اور موجودہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمد زئی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور بلوچستان کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ انڈین اخبار... Read more
صوبائی حکومت، ریاستی ادارے ناکام ہوئے؛سپریم کورٹ اسلام آباد۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سماعت 20 ستمبر کو مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے رجسٹرار آفس... Read more
بغداد : عراق کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں تعینات اپنے سفیر ثمر الشعبان کا جانشیں مقرر کریں۔ یہ اطلاع عراق کے سرکاری ٹیلیویژن نے آج دی ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے شیعہ س... Read more
بیروت: شام میں ترک جنگی طیاروں کی فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شامی مبصر تنظیم برائے انسانی حقوق کے عہدے دار... Read more