شام کی جنگ جاری رہے گی : برطانوی وزیر خارجہ

ہائیکو کے مطابق ان کا نہیں خیال کہ اپنے عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والا شخص اس عمل کا حصّہ ہو۔

ہائیکو نے آگاہ کیا کہ شامی بحران کا ایسا حل تلاش کیا جائے گا جس میں خطے میں اثر و رسوخ رکھنے والے تمام فریق شریک ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *