شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے نائجیریا میں مظاہرے جاری

نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

nijeriaسنیچر کو نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ اور شیعہ مسلمانوں کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کے حق میں اور سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے خلاف زبردست مظاہرے کئے- آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے خاص طور سے زاریا شہر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کا انعقاد کیا – مظاہرین نے آیت اللہ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور نائیجیریا کی فوج کے خلاف زبردست نعرے بازی کی- قابل ذکر ہے کہ نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مسلسل مظاہرے ہو رہے ہیں –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *