اے سی بی نے سسودیا کو بھیجا نوٹس

acb-sisodiaنئی دہلی: دہلی کی انسداد بدعنوانی شاخ(اے سی بی) نے دہلی خواتین کمیشن میں تقرریوں کے معاملے میں ڈپٹی وزیر اعلی منیش سسودیا کو نوٹس بھیجا ہے ۔
اے سی بی نے آج نوٹس بھیج کر مسٹر سسودیا کو 14 اکتوبر کو حاضر ہونے کے لئے کہا ہے ۔ اے سی بی اس معاملے میں پہلے بھی کمیشن کی چے ئرمین سواتی مالیوال اور دیگر کو نوٹس بھیج چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *