وہ اس فن میں اس قدر یکتا تھے کہ فلم ’ڈیڑھ عشقیہ‘ میں انہوں نے ایک مشاعرہ کی نظامت کا کردار بھی ادا کیا۔ انور جلال پوری فلموں اور ٹی وی سیریل کی اسکرپٹ بھی لکھی۔
یقیناً آج لکھنؤ میڈیکل کالج میں انور جلال پوری کی موت کے بعد محفل مشاعرہ سونی ہو گئی۔ اب اس شاعر اور ناظم مشاعرہ کے بعد مشاعروں میں چار چاند لگانے والی آواز کو ڈھونڈنے میں کچھ وقت تو ضرور لگے گا۔ ان کے شائقین کے لئے ان کے چند اشعار پیش خدمت ہیں: