سعودی عرب میں خواتین کو ٹرک اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت

شاہی فرمان کے تحت وزارت داخلہ، وزارت خزانہ ، لیبر اور سماجی بہبود کی وزارتوں کے حکام پر مشتمل ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو خواتین کی ڈرائیونگ کے معاملے کی نگرانی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *