اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت جلد بحال ہوسکتےہیں، بن سلمان

اسرائیل اورسعودی عرب کا دشمن ایک ہے/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت جلد بحال ہوسکتےہیں، بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہناہےکہ اسرائیل اورسعودی عرب کا مشترکہ دشمن ایک ہی ہے، مسئلہ فلسطین حل ہونےکے بعد اسرائیل سےتعلقات فوری بحال ہوسکتےہیں۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہناہےکہ اسرائیل اورسعودی عرب کا دشمن اور ان کے مفادات ایک ہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *