ایران میں پر امن مظاہرے، عوام نے اسلامی نظام اور ولی فقیہ سے اپنی بھرپور وفاداری کا کیا اعلان

امریکا، سعودی عرب اور بعض دیگر مغربی حکومتوں نے ایران میں گڑبڑ پھیلانے کی کوشش کرنے والے شر پسندوں کی حمایت کا اعلان کیا تھا لیکن ایرانی عوام نے فتنہ گرعناصر اور ان کے سرپرستوں کی تمام سازشوں اور فتنوں کو ناکام بنادیا –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *