بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار

امریکی صدر ٹرمپ نے جب سے بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے فلسطینیوں کی صیہونی مخالف تحریک اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا عمل مزید تیز ہو گیا ہے.

اور انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بائیس فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *