’پدماوت‘ریلیز، بھارت بھر میں مظاہرے و توڑ پھوڑ

لکھنؤ میں اگرچہ راجپوت کرنی سینا کے کارکنان نے پرتشدد مظاہرے نہیں کیے، تاہم انہوں نے لوگوں کو پھولوں کا تحفہ دیتے ہوئے فلم نہ دیکھنے کی درخواست کی۔

’پدماوت‘ کی نمائش کے موقع پر سب سے زیادہ پرتشدد مظاہرے ریاست راجستھان میں دیکھے گئے، دارالحکومت ادے پور میں انتہاپسندوں نے جلاؤ گھیراؤ کے علاوہ توڑ، پھوڑ اور عام افراد پر بھی حملے کیے۔

ریاست بہار میں بھی ’پدماوت‘ کے خلاف انتہاپسند سڑکوں پر نکل آئے، اور جلاؤ گھیراؤ سمیت توڑ پھوڑ کی۔ جے پور میں راجپوت کرنی سینا کے کارکنان نے فلم کی نمائش کے خلاف موٹر سائیکل ریلی نکالی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *