ملک میں غیرقانونی مہاجرین کے لئے کوئی قانونی حیثیت یا شہریت نہیں

واشنگٹن۔ یکم ستمبر (رائٹر) امریکہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹروپ نے کہا ہے کہ ان کی صدارت میں غیر قانونی طریقہ سے ملک میں داخل ہونے والے نہ قانونی mulkحیثیت حاصل کرسکیں گے اور نہ ہی شہریت۔ انہیں اپنے وطن لوٹنا ہوگا اور دوبارہ داخلہ کی درخواست دینی ہوگی۔ ٹرمپ نے کل میکسیکو کے صدر ایزق پینا نیٹو سے ملاقات کی تھی اور اس میں انہوں نے کہاکہ غیر قانونی تارکین وطن کو موضوع بناکر الیکشن لڑرہے ہیں ۔ انہوں نے عہد کیا کہ وہ ملک میں داخل ہونے والوں کے لئے ‘نظریاتی سند’ نافذ کریں گے جس میں غیر کے نام پر قتل، خواتین ، ہم جنس پرستی اور انقلابی اسلام کے بارے میں سوالات شامل ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *