دوسرا دو سال کا،تیسرا بچہ سات سال کا تھا اور ایک بچے کی عمر کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔اس نے علاوہ مرنے والوں میں چار خواتین اور چار مرد بھی شامل تھے ۔
مسٹر نیگرو نے کہا،”بچے کی نادانی کی وجہ سے آگ لگنے کا یہ حادثہ عام نہیں ہے ۔بچوں کو نگرانی میں رکھنا چاہئے اور آگ لگنے پر گھر کے سبھی لوگوں کے نکل جانے کے بعد دروازہ بند کردینا چاہئے ۔”