بچے کی نادانی نے نیویارک میں 12افراد کی جان لی

فائربریگیڈ محکمے کے کمشنر ڈینئل نیگرو نے بتایا کہ پانچویں منزل پر رہنے والے اس خاندان کا بچہ جمعرات کوآدھی رات میں باورچی خانے میں چلا گیا اور وہاں سے اس کے چیخنے کی آواز آئی اورپھر دھواں اور آگ کی لپٹیں اٹھتی دکھائی دیں۔

فوری طورپر اس کی ماں بچے اور اس کے چھوٹے بھائی کو لے کر باہر کی طرف بھاگی اور دروازے کو اس نے کھلا چھوڑ دیا۔

مسٹر نیگرو نے بتایا ،”دیکھتے ہی دیکھتے آگ دیگر منزلوں تک بھی پھیلنے لگی۔چاروں چرف دھواں بھر گیا اور آکسیجن کے لئے کچھ لوگ کھڑکیاں کھولنے لگے ۔ نیویارک پولیس محکمے کے مطابق مرنے والے بچوں میں ایک ایک سال کا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *