انہوں نے متعدد تجاویز. پیش کیں کہ کس طرح اس قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا جائے ۔ ،ایڈوکیٹ عاصم خان اردن کی خاتون کارکن کے ذریعے جاری کی پٹیشن کا ذکرکیا ،جہاں دنیا بھر کہ لاکھوں لوگوں نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا، عامر ادریسی نے خطاب کیا اور نظامت بھی کی۔مستقیم مکی، سلیم خان ،جاوید جمال الدین اوردیگر شخصیات موجود تھے ۔جاوید جمال الدین نے پیش کردہ قرارداد کی تائید کی اور شرکاء نے بھی اس پر لبیک کہا۔