ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ سیلاب اور خراب حالات سے یہاں کے لوگ پہلے اقتصادی بدحالی سے دوچار تھے لیکن نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے جلتی پرتیل کا کام کیا اور یہاں کی اقتصادیات کو مزید پیچھے دھکیلا گیا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو واجپائی جی کے اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ملک کے تمام لوگوں کے ساتھ انصاف کرنا چاہئے ۔