کٹنی (مدھیہ پردیش):مدھیہ پردیش کے اس ضلع کے بھلائی گاؤں میں دو بچے تالاب میں ڈوب گئے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ مرنے والا ایک لڑکا موہت کاچی اور دوسرا اس کا بھائی روہت کاچی ہے ۔

Copyright © Naqeeb News - All Rights Reserved