انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی شکست کے نتیجے میں مانچسٹر سٹی چیمپیئن بن گئی

اس سے قبل وہ سپین میں بارسلونا کے ساتھ اور جرمنی میں بائرن میونخ کے ساتھ بھی لیگ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

سال 2008 میں متحدہ عرب امارات کے شیخ منصور بن زاید ال نہیان نے مانچسٹر سٹی کی ملکیت حاصل کی تھی جس کے بعد سے کلب مختلف مقابلوں میں سات ٹرافیاں جیت چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *