مدھیہ پردیش : بی جے پی ممبر اسمبلی کا متنازع بیان ، مجلس اتحاد المسلمین لیڈر اسد الدین اویسی کو بتایا دہشت گرد

انہوں نے کہا کہ اسد الدین اویسی ایک طرح سے شدت پسند اور دہشت گرد ہیں ، وہ ایک دہشت گرد کی طرح باتیں کر رہا ہے اور نہ ہی اویسی کو ہندوستان کے آئین میں یقین ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *