دس فیصد آبادی بچوں کی ہے اور یہاں کا تعلیمی معیار خاصا بلند ہے۔ گاؤں کا انتظام ایک سرپنچ کے سپرد ہے جسے گاؤں کے لوگ منتخب کرتے ہیں۔
یہ ایک ذکر لکھنؤ تھا جو دنیا کے گوش و کنار میں پھیلا لکھنؤ کی شان رفتہ کی یاد تازہ کرتاہے۔
٭ سلمیٰ حسین کھانا پکانے کی شوقین، ماہر طباخ اورکھانوں کی تاریخ نویس ہیں۔ ان کی فارسی زباندانی نے عہد وسطی کے مغل کھانوں کی تاریخ کے اسرار و رموز ان پر کھولے۔ انھوں نے کئی کتابیں بھی لکھی ہیں اور بڑے ہوٹلوں کے ساتھ فوڈ کنسلٹنٹ کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ سلمیٰ حسین ہمارے لیے مضامین کی ایک سیریز لکھ رہی ہیں۔