لالو نے کہا’بہار نے بی جے پی کو دھویا اب یوپی کی بار ی

پٹنہ:راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے صدر اور سابق مرکزی وزیر لالو پرساد یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کو فرقہ پرست پارٹی قرار دیتے ہوئے اترپردیش کے lalu-ne-kahaلوگوں سے آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو پھر سے پٹخنے کی اپیل کی ہے ۔مسٹر یادو نے مائکرو بلاگنگ سائٹ پر ٹویٹر پر لکھا،”بہار نے ان کو پٹخ پٹخ کر دھویا اب باری یوپی کے عوام کی ہے ۔انہوں نے آگے لکھا ہے کہ فرقہ پرستوں کو ہرا ¶،امن،چین ،بھائی چارہ اور خوشحالی قائم رکھو۔آر جے ڈی کے صدر کے بیٹے اور بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ان کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے اپنے رد عمل میں لکھا،”یہ ہے میرا بہار،اپنا بہار،ہمارا بہار۔وہ اس لئے بہار کو بدنام کرتے ہیں کیونکہ ان کے برے منصوبے کامیاب نہیں ہوتے ۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *