مسجد حرام  میں لاکھوں عازمین نے ادا کی نماز جمعہ

haj-2016-jumaمکہ۔ ہفتہ سے ارکان حج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ پوری دنیا سے لاکھوں فرزندان توحید حج کے مقدس فریضہ کو ادا کرنے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔ ماہ حج کے پہلے جمعہ میں مسجد حرام میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *