رپورٹوں کے مطابق سچن تندولکر نے کپواڑہ کے درگمولہ میں قائم امپیریل ایجوکیشنل انسٹی چیوٹ جس میں قریب ایک ہزار طالب علم زیر تعلیم ہیں، کے لئے ایک عمارت کی تعمیر کے لئے 40 لاکھ روپے واگذار کئے ہیں۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب سچن تندولکر نے کسی اسکولی عمارت کی تعمیر کے لئے رقومات واگزار کئے ہوں۔
انہوں نے ملک کی مختلف ریاستوں میں تعلیمی پروجیکٹوں کے لئے کم از کم 7 کروڑ روپے واگذار کئے ہیں۔
Pages: 1 2