مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ ملائشیا میں شہری آسمان پر پرواز کرتی ہوئی اڑن طشتری کو دیکھ کر خوزدہ ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق اڑن طشتری ملائشیا کے ضلع کوالا
رائی کی فضاؤں میں نظر آئی
دیو ہیکل اڑن طشتری کو دیکھ کر مقامی افراد نہ صرف حیرت زدہ رہ گئے بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے اور وہاں کھلبلی مچ گئی۔ساسر کی طرح دکھائی دینے والی اڑن طشتری کی رفتار انتہائی سست تھی تاہم پولیس نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔