ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی حکومت کا ظالمانہ اور جابرانہ اقدامات، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم

ayatullahآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کرنا بحرینی حکومت کا ظالمانہ اور جابرانہ اقدام

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی حکومت کی طرف سے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کرنے کے اقدام کو ظالمانہ اور جابرانہ اقدام قراردیا ہے۔

العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی حکومت کی طرف سے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کرنے کے اقدام کو ظالمانہ اور جابرانہ اقدام قراردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی ظالم و جابر حکومت کی طرف سے بحرین عوام کے پرامن اجتماعات کے خلاف کارروائی اور بحرین کے 60 علماء کو حاضر کرنے کے اقدام کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی قراردیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کرنے کے اقدام کو ظالمانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو اپنا دفاع کرنے کا حق نہیں دیا اور بحرینی حکومت کا یہ اقدام ظالمانہ اور قابل مذمت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *