ملائشیا میں شہری آسمان پر پرواز کرتی ہوئی اڑن طشتری کو دیکھ کر خو‌فزدہ ہوگئے لوگ

maleshiaمہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ ملائشیا میں شہری آسمان پر پرواز کرتی ہوئی اڑن طشتری کو دیکھ کر خو‌زدہ ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق اڑن طشتری ملائشیا کے ضلع کوالا

رائی کی فضاؤں میں نظر آئی

دیو ہیکل اڑن طشتری کو دیکھ کر مقامی افراد نہ صرف حیرت زدہ رہ گئے بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے اور وہاں کھلبلی مچ گئی۔ساسر کی طرح دکھائی دینے والی اڑن طشتری کی رفتار انتہائی سست تھی تاہم پولیس نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *