داعش نے کاظمین میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

kerbela-canli2-660x330عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کاظمین میں کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اس حملے میں 18 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کاظمین میں کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اس حملے میں 18 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کاظمین میں خودکش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیمیں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائيل کے اشارے پر اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *