انڈر 19 کے سیمی فائنل میں پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں بھاری شکست

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے پاکستان کو 203 شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں انڈیا کا سامنا آسٹریلیا سے ہو گا۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

انڈیا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے جس میں شبمن گل نے 102 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *