سعودی عرب  سمیت خلیجی ممالک میں شان و شوکت سے منائی گئی عید قرباں

haj-baqreedدُبئی : سعودی عرب، خلیجی ممالک اور متحدہ عرب امارات میں آج عید قرباں روایتی تزک و احتشام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں عید قربان کی نماز کی سب سی بڑی جماعتیں مکہ مکرمہ کی مسجد حرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں ہوئیں۔ مسلمانان عالم نے اس موقع پر دوگانہ کی ادائیگی کے ساتھ امن عالم اور اتفاق بین المسلمین کے حق میں دعا کی جو اس وقت سب سے بڑی عصری ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *