اس طرح انڈوں کی پیداوار میں پچھلے تین برسوں کے دوران مسلسل بہتری آئی ہے ۔سیزن کے تخمینے کے مطابق 17۔2016 میں گرمیوں کے سیزن میں انڈوں کی کْل پیداوار 26.03 ارب تھی جو 18۔2017 میں بڑھ کر 27.95 ارب ہوگئی۔ یہ اعداد وشمار 16۔2015 کے مقابلے 17۔2016 کے گرمیوں کے سیزن میں پیداوار میں 5.5 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔
اس طرح 18۔2017 کے گرمیوں کے سیزن میں بھی اعلیٰ شرح ترقی برقرار رہی ہے ۔ انڈوں کی پیداوار کا بڑا حصہ تجارتی پولٹری فارم سے حاصل ہوتا ہے.