مئو:اترپردیش میں مظفرنگر کے محمدآباد گوھنا کوتوالی علاقے میں کل رات برسات کے دوران کچی دیوار گرنے سے ملبے میں دب کر ایک لڑکے کی موت ہو گئی۔
پولیس کے مطابق محمداباد گوھنا کوتوالی علاقے میں بارش کے سبب ارولا گاؤںمیں رہنے والے کنہیا کے مکان کی کچی دیوار ڈھ گئی۔ حادثے میں اس کا 15 سال کا بیٹا راجن ملبے میں دب گیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔ضلع انتظامیہ نے متاثرہ خاندان کو مدد کا بھروسہ دیا ہے