قرض کے بوجھ سے عاجز کسان کی خود کشی

ناندیڑ :مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں قرض کے بوجھ تلے دبے ایک کسان نے کل پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔
qarz ke bojhپولیس نے بتایا کہ ضلع کے ھڈگاو ں تحصیل میں رہنے والا بھجنگ راو جینواڑ(35) نے بیج خریدنے کے لئے قرض لیا تھا اور وہ مسلسل سوکھے سے بھی پریشان تھا۔اس نے کل اپنے گھر میں پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔
ذرائع کے مطابق اس کے گھر والوں نے منتھا تھانے میں اس واقعہ کی اطلاع دی، جہاں اس کی موت حادثہ بتایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *