انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پیر کو چندیری کے بنکروں کے ساتھ ایک فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے ۔ شوٹنگ سے فارغ ہوکر میں نے پورا دن چندیری کی ساڑھیاں خریدنے میں لگایا۔
انہوں نے یہاں کے دستکاروں کی تعریف کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ بہت محنت سے ساڑھیاں بناتے ہیں، کبھی کبھی تو پورا ایک مہینہ ایک ساڑھی بنانے میں لگ جاتا ہے ۔ ان کے فن کو میرا سلام۔
واضح رہے کہ ضلع اشوک نگر کا تاریخی قصبہ چندیری اور اپنے فن اور دستکاری کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے ۔
Pages: 1 2