جولین اسانج کا ہلیری کلنٹن کے بارے میں اہم معلومات سامنے لانے کا اعلان

56bb3f7bc46188316e8b4582وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق اہم معلومات سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معلومات اہم ہوگی ۔

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق اہم معلومات سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معلومات اہم ہوگی ۔اطلاعات کے مطابق جولین اسانج نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ہلیری کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق اہم معلومات سامنے لانے کا ارادہ رکھتی ہے ۔یہ معلومات صدارتی انتخابات سے قبل جاری کی جائیں گی۔
وکی لیکس کے بانی کے مطابق میڈیا اور عوام میں پھیلنے کے بعد ہی اس معلومات کی اہمیت کا اندازہ ہوگا، سوئیڈن کو مطلوب جولین اسانج 5 سال سے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں پناہ لئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *