فلپائن میں خوفناک طوفان سے 133 افراد لقمہ اجل، مزید اضافے کا خدشہ ہے

پولیس کے مطابق فلپائن میں آنے والے خوفناک استوائی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 133 تک پہنچ گئی جبکہ پالیس حکام نے اس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

خیال رہے کہ استوائی طوفان فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منداناؤ سے جمعے کے روز ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی سامنے آئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *