Skip to content
- Home
- Slider
- اداکار شاہ رخ نے بتادیا والد ہونے کی سب سے بُری عادت کیا؟
شاہ رخ خان صرف بولی وڈ کے بادشاہ ہی نہیں بلکہ ایک ذمہ دار والد بھی ہیں، جو ہمیشہ اپنے بچوں کا خیال رکھتے نظر آتے ہیں۔

شاہ رخ کی شادی 1991 میں گوری سے ہوئی، ان کے تین بچے آریان، سوہانا اور ابرام ہیں۔
اور شاہ رخ خان اپنے تینوں ہی بچوں سے بےحد محبت کرتے ہیں، جن کے بارے میں وہ اپنے ہر انٹرویو میں بات کرتے نظر آتے رہے ہیں۔