عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کے شہر بعقوبہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 14 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیالی کے شہر بعقوبہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 14 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد عراقی فوج کے ہاتھوں اپنی ناکامیوں کا انتقام عراقی عوام سے لے رہے ہیں اور بے گناہ افراد اور عوامی اجتماعات کو اپنی مجرمانہ اور بہیمانہ کارروائيوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔