عراق کے صوبہ دیالی میں بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق ،20 زخمی

iraqعراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کے شہر بعقوبہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 14 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیالی کے شہر بعقوبہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 14 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد عراقی فوج کے ہاتھوں اپنی ناکامیوں کا انتقام عراقی عوام سے لے رہے ہیں اور بے گناہ افراد اور عوامی اجتماعات کو اپنی مجرمانہ اور بہیمانہ کارروائيوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *