عمر رسیدہ فضائی میزبان کے دنیا بھر میں چرچے

بیٹ نیش کو اس عمر میں جہاں اپنی نوکری کو برقرار رکھنا پڑتا ہے، وہیں وہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں۔

بیٹ نیش جب 21 برس کی تھی، تب انہوں نے فضائی میزبان کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا تھا، وہ گزشتہ 60 سال سے اسی شعبے سے منسلک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *