بیٹ نیش گزشتہ چند سال سے پرواز 2160 میں بطور ایئر ہوسٹس خدمات سر انجام دے رہی ہیں، ان کی پرواز امریکی ریاست میساچوٹس کے شہر بوسٹن سے ریاست ورجینیا کے شہر واشنگٹن کی رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے درمیان سفر کرتی ہے۔
بیٹ نیش 81 برس کی عمر میں بھی دیگر نوجوان اور پرجوش ایئرہوسٹس کی طرح مسافروں کی خدمت کرتی ہیں، اورانتہائی اخلاق کے ساتھ مسافروں کو گائیڈ کرتی ہیں۔
بیٹ نیش کی رہائش واشنگٹن میں ہی ہے، انہیں ایک بیٹا بھی ہے، جو معزور ہے۔