بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 29اگست 2001 سے ملتان میں کھیلا جس میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو نشان عبرت بنا دیا۔
اس میچ میں پاکستان کی واحد اننگز میں پاکستان کے 5 بلے بازوں سعید انور، توفیق عمر، انضمام الحق، محمد یوسف اور عبدالرزاق نے سنچریاں اسکور کی تھیں