خلاء میں رہنے والے کیا کھاتے اور کیا پیتے ہیں؟

کئی برس کی سر توڑ کوششوں کے بعد 1962 میں خلاباز جان گلین کو مدار میں بھیجا گیا جو مرکری سیون پراجیکٹ کا ایک حصہ تھا، اس مشن میں اسپیس شٹل نے کامیابی کے ساتھ زمین کے گرد 3 چکر مکمل کیے اور باحفاظت واپس آئی۔

خلاباز جان گلین کے مرکری مشن کو انگریزی فلم ‘ہڈن فگرز’ میں بہت خوبصورتی کے ساتھ فلمایا گیا ہے اور دکھایا گیا ہے کہ اس پراجیکٹ کے تکنیکی مسائل کو حل کرنے میں 3 سیاہ فام خواتین نے کیسے بھرپور کردار ادا کیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright 2026 Naqeeb News - All Rights Reserved
Back To Top