اسٹاک ہوم۔ سوڈان کے ویکسجو کی مسجد جو ملک کی تیسری مسجد ہے جہاں اب اذان کی اجازت دی گئی ہے اس سے قبل اسٹاک ہام کے نواح میں اور تیسری مسجد ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہے جہاں اذان کی اجازت دی گئی تھی۔
سویڈن کی پولیس نے ملک میں عام انتخابات سے 5 ماہ قبل ہی ایک مسجد کو ہفتہ وار اذان کی اجازت دے دی جہاں پر حالیہ برسوں میں پناہ گزینوں کی آمد بھی جاری رہی ہے۔پولیس کی جانب سے ایک سال کے لیے دی گئی اجازت پر چند سیاست دانوں کو تشویش ہے کہ اس سے ملک میں ثقافتی حوالے سے کشیدگی ہوگی جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ 9 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے یہ ایک متوازن قدم ہے۔
Pages: 1 2