سپریم کورٹ نے بہار میں شراب پر پابندی کے قانون پر روک لگائی

suprem-court-liqour-kqib-621x414livemintنئی دہلی: سپریم کورٹ نے بہار میں شراب پر پابندی لگانے سے متعلق پٹنہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر آج روک لگادی۔
جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس یو یو ۔للت پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بہار حکومت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ہائیکورٹ کے فیصلے پر روک لگائی۔
عدالت عظمیٰ نے ا س معاملے میں ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چھ ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *